Advertisement
پاکستان

خیبر میل کو حادثہ، ٹرین کے بریک فیل ہوگئے

ٹرین کوبریک فیل ہونےکےباعث لوپ لائن پر منتقل کیاگیا جس کے بعد اسے میاں چنوں پر روک لیا گیا ۔  ذرائع کا کہنا ہےکہ حادثے کے بعد ٹیکنیکل ٹیم کو ملتان سے طلب کرلیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 30th 2021, 7:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبر میل کو حادثہ، ٹرین کے بریک فیل ہوگئے

لاہور :  خیبر میل ایکسپریس کو میاں چنوں کے قریب حادثہ پیش آیا جس میں ٹرین کے بریک فیل ہوگئے۔

ریلوے ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی خیبرمیل ایکسپریس کی میاں چنوں کے مقام پر کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تاہم حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ خیبر میل کے ڈرائیوز نے قریبی عزیز کے انتقال پر چارج چھوڑا اور دوسرے ڈرائیور کو ٹرین کا چارج دیا جس پر چارج لینے آنے والے ڈرائیور نے بریکنگ پاور کو چیک نہیں کیا جس وجہ سے ڈرائیور بریک پر کنٹرول نہ رکھ سکا۔

ذرائع کے مطابق ٹرین کوبریک فیل ہونےکےباعث لوپ لائن پر منتقل کیاگیا جس کے بعد اسے میاں چنوں پر روک لیا گیا ۔  ذرائع کا کہنا ہےکہ حادثے کے بعد ٹیکنیکل ٹیم کو ملتان سے طلب کرلیا گیا ہے۔

Advertisement
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • a day ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • a day ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 4 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • a day ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • a day ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 6 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 hours ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 5 hours ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 4 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • a day ago
Advertisement