Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
Advertisement

بالکونی ٹوٹنے سے طلباء 4 منزلیں نیچے جا گرے،ویڈیو وائرل

بولیویا: بولیویا کی مقامی یونیورسٹی میں خوف ناک حادثہ رونما ہوا جس میں 7 طلبا جاں بحق اور 5 شدید زخمی ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 6th 2021, 9:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق لاطینی امریکہ کے ملک بولیویا کی مقامی یونیورسٹی میں افسوسناک حادثہ رونما ہوا جس کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک ہے۔

یونیورسٹی کیمپس کی بالائی منزل پر طلبا کی بڑی تعداد  موجود تھی کہ جگہ کی کمی اور دھکم پیل کے سبب بالکونی ٹوٹ گئی اور کنارے پر کھڑے طلبا 3 سے 4 منزلیں نیچے جا گرے جس کے نتیجے میں 7 موقع پر جان  کی بازی ہار گئے، جبکہ دو لڑکیاں گرنے سے بچ گئیں۔

وزیر صحت جیسن اوزا کا کہنا تھا کہ حادثے کے نتیجے میں 7 طلبا ہلاک اور 5 زخمی ہوئے جن کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام کے مطابق مرنے والوں کی عمریں 20 سے 24 سال کے درمیان ہیں۔

یونیورسٹی انتظامیہ نے موقف اختیار کیا کہ واقعے سے پہلے اسٹوڈنٹس کے دوگروپوں میں جھگڑا ہو رہا تھا جبکہ  واقعے کی تحقیقات کا آغاز ہو چکا ہے۔

 

Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
جوہری تنصیبات پر حملے،ٹرمپ نے جنگ شروع کرکے جوا کھیلا ،خاتمہ ہم کریں گے،ایران

جوہری تنصیبات پر حملے،ٹرمپ نے جنگ شروع کرکے جوا کھیلا ،خاتمہ ہم کریں گے،ایران

  • 3 hours ago
سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • an hour ago
ایران کے خلاف جارحیت بے بنیاد ہے، ایرانی عوام کی مدد کی کوشش کریں گے،پیوٹن

ایران کے خلاف جارحیت بے بنیاد ہے، ایرانی عوام کی مدد کی کوشش کریں گے،پیوٹن

  • an hour ago
خوشیوں والے گھر  ماتم،باراتیوں کی بس اور ٹریلر میں تصادم سے دلہا جاں بحق

خوشیوں والے گھر ماتم،باراتیوں کی بس اور ٹریلر میں تصادم سے دلہا جاں بحق

  • an hour ago
’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پروگرام کے تحت بیوہ خواتین اور سنگل مدرز کوترجیح دے رہے ہیں ،مریم نواز

’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پروگرام کے تحت بیوہ خواتین اور سنگل مدرز کوترجیح دے رہے ہیں ،مریم نواز

  • 5 minutes ago
تنخواہ دار طبقے کیلئے مزید ریلیف، 75 سال سے زائد پنشنرز ٹیکس سے مستثنیٰ  قرار

تنخواہ دار طبقے کیلئے مزید ریلیف، 75 سال سے زائد پنشنرز ٹیکس سے مستثنیٰ  قرار

  • 4 hours ago
قومی اسمبلی اجلاس میں شدید ہنگامہ آرائی، اپوزیشن رکن اقبال آفریدی اور حنیف عباسی کی ہاتھا پائی

قومی اسمبلی اجلاس میں شدید ہنگامہ آرائی، اپوزیشن رکن اقبال آفریدی اور حنیف عباسی کی ہاتھا پائی

  • 3 hours ago
تمام سفارتی دروازے بند، ایران کا اقوام متحدہ کو  خط

تمام سفارتی دروازے بند، ایران کا اقوام متحدہ کو خط

  • 8 minutes ago
ٹک ٹاکر ثناءیوسف قتل کیس میں بڑی پیشرفت، ملزم عمرحیات جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

ٹک ٹاکر ثناءیوسف قتل کیس میں بڑی پیشرفت، ملزم عمرحیات جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

  • an hour ago
ملک بھر میں 25 جون سے مون سون بارشیں

ملک بھر میں 25 جون سے مون سون بارشیں

  • 24 minutes ago
امریکا کے بعد اسرائیل کا   بھی جوہری تنصیب فردو پرفضائی حملہ،ایران کی تصدیق

امریکا کے بعد اسرائیل کا بھی جوہری تنصیب فردو پرفضائی حملہ،ایران کی تصدیق

  • 2 hours ago
ایران کا ایک دفعہ پھر میزائل حملہ،جنوبی اسرائیل میں پاور پلانٹ پر میزائل حملہ، بجلی کی فراہمی متاثر

ایران کا ایک دفعہ پھر میزائل حملہ،جنوبی اسرائیل میں پاور پلانٹ پر میزائل حملہ، بجلی کی فراہمی متاثر

  • 3 hours ago
Advertisement