انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپیہ کم ہوگئی ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر دسمبر 31 2021، 10:28 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسٹیٹ بنک کے مطابق ایک دن میں انٹربینک میں ڈالر ایک روپے سستا ہوگیا۔ ڈالر 177 روپے سے بھی نیچے آگیااسٹیٹ بنک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 177.51 روپے سے کم ہوکر 176.51 روپے پر بند ہوا۔
اسٹیٹ بنک کے مطابق ایک دن میں روپے کی قدر میں 0.57 فیصد بہتری ہوئی ۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/VxM0lj3fa9 pic.twitter.com/8RmGe6ixPh
— SBP (@StateBank_Pak) December 31, 2021

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 3 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 4 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 4 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 5 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





