اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ایوانِ صدر کو آج عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 1st 2022, 6:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ایوانِ صدر دوپہر 1 بجے سے 4 بجے شام تک کھولا جائے گا، جہاں تمام آنے والے شہریوں کے لیے ماسک پہننا لازم قرار دیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق کے ایوانِ صدر میں آنے والے عوام کے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹس بھی داخلی مقام پر چیک کئے جائیں گے ۔ کسی شخص کو الیکٹرانک ڈیوائس، موبائل فونز یا کیمرہ لانے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ ایوانِ صدر کے جنوبی گیٹ سے شہریوں کو داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 18 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








