Advertisement
پاکستان

موجودہ حکومت نے لوگوں کو بے روزگار اور بے گھر کردیاہے:بلاول بھٹو

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے لوگوں کو بے روزگار اور بے گھر کردیاہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 6th 2022, 11:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
موجودہ حکومت نے لوگوں کو بے روزگار اور بے گھر کردیاہے:بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان کے عوام اس وقت تکلیف اور مشکل میں ہیں، تاریخ میں پاکستان کے معاشی حالات ایسے  خراب نہیں ہوئے۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے لوگ عوام کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ملک کو مشکل صورتحال سے نکالا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام حکومت  سے نجات چاہتے ہیں، تحریک انصاف کی حکومت میں ملکی معیشت تباہ ہوگئی ہے، مجھے آپ کی مدد اور ساتھ کی ضرورت ہے۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام مہنگائی سے پریشان ہیں، حکومت نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کرکے لوگوں سے روزگار چھین لیا، موجودہ حکومت نے لوگوں کو بے روزگار اور بے گھر کردیاہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں لوکل باڈیز کا نظام آرڈیننس  کے ذریعے چل رہا ہے، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اختیارات  دئیے ہیں، چھینے نہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ تبدیلی آئے  صوبوں کو حقوق ملیں، بلدیاتی نظام کو مضبوط کیا جائے چاہتے ہیں پنجاب میں بھی سندھ جیسے بلدیاتی نظام ہو، چاہتے ہیں پنجاب کے بلدیاتی کو مزید مضبوط نظام بنایاجائے،

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • an hour ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 8 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 6 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 6 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 6 hours ago
Advertisement