Advertisement

پی سی بی کے شعبہ میڈیکل پینل کے سربراہ عہدے سے مستعفی

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے شعبہ میڈیکل پینل کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 7th 2021, 9:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے شعبہ میڈیکل پینل کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی ہوگئے،  ڈاکٹر سہیل نے ایک ماہ کا نوٹس پیریڈ پی سی بی کو جمع کروادیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے مطابق  ایک ماہ کے نوٹس پیریڈ میں پی ایس ایل ملتوی ہونے کی انکوائری میں تعاون کرینگے۔

واضح رہے کہ  پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)  میں کورونا وائرس کیسز آنے پر ٹورنامنٹ کو ملتوی کیا گیا تھا، پی ایس ایل میں 7 کھلاڑیوں اور سپورٹنگ سٹاف کے کوویڈ مثبت آئے تھے۔

Advertisement
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement