بورے والا: پاکپتن سے ملتان جانے والی مسافر کوسٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 7th 2021, 10:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکپتن سے ملتان جانے والی مسافر کوسٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے کوسٹر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ کوسٹر میں 25 کے قریب مسافر سوار تھے۔ مسافروں نے چھلانگیں لگا کر اپنی جانیں بجائیں۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- a day ago

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 2 days ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 2 days ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 hours ago
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 2 days ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- a day ago
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 2 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 2 days ago

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- 21 hours ago

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- a day ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




