Advertisement
علاقائی

مسافر کوسٹر میں اچانگ آگ بھٹرک اٹھی، ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پالیا

بورے والا: پاکپتن سے ملتان جانے والی مسافر کوسٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 7th 2021, 10:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پاکپتن سے ملتان جانے والی مسافر کوسٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،  دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے کوسٹر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ کوسٹر میں 25 کے قریب مسافر سوار تھے۔ مسافروں نے چھلانگیں لگا کر اپنی جانیں بجائیں۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق  آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 44 minutes ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 17 minutes ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • an hour ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 19 hours ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 20 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • an hour ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا