لاہور: پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی جانب سے ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ کے اعزاز میں لاہور میں عشائیہ دیا گیا جس میں ڈیرن سیمی نے تکے اور کباب بناکر باربی کیو پارٹی کو یادگار بنا دیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 8th 2021, 2:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عشائیہ میں پشاورزلمی کے کوچ ڈیرن سیمی، مینٹور ہاشم آملہ، کپتان وہاب ریاض اور کامران اکمل شریک ہوئے۔ مہمانوں کی دم پخت، افغانی بوٹی، تکوں اور کباب سے تواضع کی گئی۔ ڈیرن سیمی، ہاشم آملہ اور کھلاڑیوں کو روایتی ‘کلہ’ بھی پیش کیا گیا۔
BBQ night of Zalmi players in honor of Hashim Amla and Darren Sammy.#PSL6 #PSL2021 pic.twitter.com/EDbjhoqX2h
— Daniyal Mirza (@Danitweets__) March 6, 2021
واضح رہے کہ پاکستان پر لیگ 6 ملتوی ہونے کے بعد ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ نجی طور پر پاکستان میں ہیں۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک گھنٹہ قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 7 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 5 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 7 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










