پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
پی سی بی کے اعلان کردہ 14 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ میں سلیکشن کمیٹی نے نئے کھلاڑیوں اور ڈومیسٹک کرکٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے بیٹرز کو موقع دیتے ہوئے محمد طحٰہ، محمد سلیمان اور سمیر منہاس کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا ہے


ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 14 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے. بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے جب کہ تین نئے کھلاڑیوں کو بھی پہلی مرتبہ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔
پی سی بی کے اعلان کردہ 14 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ میں سلیکشن کمیٹی نے نئے کھلاڑیوں اور ڈومیسٹک کرکٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے بیٹرز کو موقع دیتے ہوئے محمد طحٰہ، محمد سلیمان اور سمیر منہاس کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا ہے۔
اسکواڈ میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم، عبداللہ فضل، عرفات منہاس، اذان اویس، محمد عباس، رضااللہ اور سعود شکیل بھی شامل ہیں۔
📢 Pakistan Test squad announced for the two-match series against Sri Lanka, starting 9 November 🏏 Two pacers from Patron's squad will be added to the Test side following conclusion of the warm-up match on 6 November 🗓️ More details ➡️ https://t.co/o4wrb21HON #PAKvSL | #PakistanCricket
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 24, 2026
غازی غوری اور سعد بیگ کو بھی وکٹ کیپرز اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے، جبکہ سلمان علی آغا اور لیفٹ آرم اسپنر علی عثمان بھی قومی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔
ہفتے کو اعلان کردہ اسکواڈ میں تین نئے کھلاڑیوں، محمد طحہ، محمد سلیمان اور سمیر منہاس کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- a day ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 37 minutes ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 8 hours ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- a day ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 5 hours ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- a day ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 7 hours ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 7 hours ago

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- a day ago

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 2 days ago









