لاہور: سی آئی اے پولیس نے بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والے دونوں حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ایم پی اےبلال یاسین پر فائرنگ کے واقعہ میں اہم پیش رفت ہو ئی ہے ۔ سی آئی اے پولیس نے بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والے دونوں حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا ۔ گرفتار ملزموں سے تفتیش جاری ہے ۔
12 دن بعد مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والے شو ٹر ز ماجد اور کاشف پولیس کی گرفت میں آ ہی گئے۔ سی آئی اے پولیس نے ملزموں کو خفیہ اطلاع پر رات گئے شاہدرہ سے گرفتار کیا ۔
پولیس کے مطابق حملے کے وقت دونوں آئس کے نشے میں دھت تھے۔ ملزموں کا تعلق ننکانہ صاحب سے ہے جبکہ کچھ عرصے سے بلال گنج میں مقیم تھے۔ ملزم ماجد اور کاشف کو کل صبح شناخت پریڈ کیلئے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
پولیس نے دونوں سہولت کار ساجد اور فخر عالم کو بھی دھر لیاہے۔ واقعہ کی تحقیقات اور ملزموں کی گرفتار ی کیلئے 16 ٹیمیں تشکیل د ی گئیں جبکہ متعدد لوگوں کو بھی شامل تفتیش کیا گیا۔
خیال رہے کہ بلال یاسین پر 31 دسمبر کی رات موہنی روڈ پر فائرنگ کی گئی تھی جس سے وہ شدید زخمی ہو ئے ۔ لیگی رہنما میو ہسپتال سے ڈسچارج ہوکر گھر منتقل ہوچکے ہیں۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 3 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 3 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago


