Advertisement
تفریح

’لالا نے دل جیت لیا‘

کراچی: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے اتفاقیہ ملاقات کا تجربہ مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 12th 2022, 10:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
’لالا نے دل جیت لیا‘

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اشنا شاہ نے لکھا کہ انہوں نے شاہد آفریدی کے ساتھ ایک پرواز میں سفر کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ پاکستان کے بڑے اسٹار کی عاجزی سے کافی متاثر ہوئی۔

اشنا شاہ نے کہا کہ ملاقات میں شاہد آفریدی نے میری حوصلہ افزائی کی اور مجھے دعائیں بھی دیں، شاہد آفریدی ہر اس شخص اور خاص طور پر بچوں سے خوشگوار طریقے سے ملے جو ان سے ملاقات کا خواہش مند تھا۔

Advertisement
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 40 منٹ قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • ایک دن قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • ایک گھنٹہ قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 8 گھنٹے قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 7 گھنٹے قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور