Advertisement
پاکستان

پاکستان آنے والے کورونا پازیٹو افراد کیلئے نئی ہدایات، گھر پر قرنطینہ کرسکیں گے

اسلام آباد: بیرون ملک سے پاکستان پہنچنے والے کورونا پازیٹو افراد کیلئے نئی  ہدایات جاری کردی گئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 13th 2022, 4:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان آنے والے کورونا پازیٹو افراد کیلئے نئی ہدایات، گھر پر قرنطینہ کرسکیں گے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ائیرپورٹ، بارڈر ٹرمینل پر ریپڈ ٹیسٹ میں کورونا مثبت آنے والے افراد اب اپنے گھر  میں ہی قرنطینہ کریں گے۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا مثبت افراد اپنے گھروں میں 10 دن قرنطینہ کریں گے، سرکاری قرنطینہ سینٹرز میں موجود مسافروں کو بھی گھر منتقل کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل مسافروں کو کورونا مثبت آنے کی صورت میں ہوٹل یا سرکاری قرنطینہ سینٹرز میں قیام کرنا پڑتا تھا اور وہاں سے متعدد افراد کے فرار ہونے کے واقعات بھی سامنے آچکے ہیں۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • an hour ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا