اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر زور پکڑنے لگی ، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران3 ہزار 019 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسزاور اموات میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 مریض انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 992 ہوگئی ہے ۔
ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 12ہزار 267 ہوگئی ہے ۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی 6.12فیصد رہی ۔ ملک بھر میں چوبیس گھنٹے کے دوران 49 ہزار 200 ٹیسٹ کئےگئے ہیں ۔ پاکستان میں کوروناکے651 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
Statistics 13 Jan 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) January 13, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 49,270
Positive Cases: 3019
Positivity %: 6.12%
Deaths :5
Patients on Critical Care: 651
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

