اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے پرویز خٹک کو جواب دیا کہ سب کے سامنے آپ مجھے بلیک میل کررہے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 13th 2022, 10:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کوسخت جواب دیتے ہوئے کہا کہ سب کے سامنے آپ مجھے بلیک میل کررہے ہیں،وزیر اعظم کا پرویز خٹک کو جواب دیا کہ میں بلیک میل نہیں ہونگا، پرویز خٹک آپ مجھے بلیک میل نہیں کرسکتے۔
وزیر اعظم نے مزید کہا کہ میں حکومت جائیداد بنانے کےلئے نہیں کررہا، میں آپ کو روز روز بلا کر ووٹ مانگ رہا ہوں، میں ہر روز آئی ایم ایف سے کہہ رہا ہوں کہ ٹیکس کم کریں، میرے نہ تو کارخانے ہیں میرا کوئی کاروبار نہیں ہے،اگر آپ کی یہی بلیک میلنگ رہی تو اپوزیشن کو دعوت دےدیں وہ آ کر حکومت کر لیں۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





