مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین پی ایم چیمبر سے ناراض ہوکر واپس روانہ
اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری سالک حسین انتظار کروانے پر ناراض ہوکر واپس روانہ ہوئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 13th 2022, 11:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطا بق مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین پی ایم چیمبر سے ناراض ہوکر واپس روانہ ہوگئے ہیں ، وزیراعظم عمران خان نے چوہدری سالک حسین کو ملاقات کے لیے بلایا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری سالک حسین کافی دیر تک وزیراعظم چیمبر کے باہر انتظار کرتے رہے، چوہدری سالک حسین انتظار کروانے پر ناراض ہوکر واپس روانہ ہوئے، وزیراعظم کا سٹاف چوہدری سالک حسین کو روکتا رہا۔
وزیراعظم کے سٹاف نے وضاحت دی کہ طارق بشیر چیمہ سے ملاقات کی وجہ سے آپکی ملاقات لیٹ ہو گئی،لیکن چوہدری سالک حسین نے سٹاف کی بات نہ مانی، واپس روانہ ہوگئے۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 18 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 20 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 18 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 21 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





