Advertisement
علاقائی

گوجرانوالہ:  ٹرک کی رکشہ کو ٹکر،2 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ: صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں لاری  اڈہ  کے قریب ٹرک کی رکشہ کو ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ دوزخمی  ہوگئے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جنوری 17 2022، 2:09 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
گوجرانوالہ:  ٹرک کی رکشہ کو ٹکر،2 افراد جاں بحق

جی این این کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ریسکیو  کے مطابق حادثہ ٹرک ڈرائیور کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔

حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ۔پولیس کی جانب سے تفتیش شروع کردی گئی ۔

Advertisement
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 3 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 18 گھنٹے قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 3 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 17 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 20 گھنٹے قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 3 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 3 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج