لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے لیے امپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان کر دیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 19th 2022, 4:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق امپائرنگ پینل میں دو بین الاقوامی امپائر رچرڈ ایلنگ ورتھ اور مائیکل گف کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ علیم ڈار، احسن رضا، فیصل آفریدی اور عمران جاوید بھی امپائرنگ پینل کا حصہ ہیں۔
?Match Officials For #HBLPSL7 ?
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) January 18, 2022
Read more: https://t.co/OQp5ypgXM9 #LevelHai pic.twitter.com/EMAxhe7nJ3
سری لنکا کے رنجن مدوگالے پہلی بار ریفری کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کےچیف میچ ریفری ہیں۔
پی ایس ایل سیزن سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہو گا اور اس سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم میں بھی تیاریاں تقریباً مکمل کر لی گئی ہیں ۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







