اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر زور پکڑنے لگی ، ملک میں مثبت کیسز کی شرح ایک بار پھر 11 فیصد سے تجاوز کرگئی ۔


تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 مریض انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار042 تک پہنچ گئی ہے ۔
ملک میں ایک روز کے دوران 6 ہزار 808 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 45 ہزار 801 ہوگئی ہے ۔
ملک بھر میں چوبیس گھنٹے کے دوران 58ہزار943 ٹیسٹ کئےگئے ہیں ۔ پاکستان میں کوروناکے918 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے ۔
Statistics 20 Jan 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) January 20, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 58,943
Positive Cases: 6808
Positivity %: 11.55%
Deaths :5
Patients on Critical Care: 918
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 3 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 17 hours ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 15 hours ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 15 hours ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 20 hours ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 3 days ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 3 days ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 3 days ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 3 days ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 3 days ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 21 hours ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 15 hours ago





