Advertisement
پاکستان

انارکلی دھماکہ : فوٹیجز کی مدد سے مبینہ دہشت گرد کی شناخت کر لی گئی ، تفتیشی ذرائع

لاہور: تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ دہشت گرد موٹر سائیکل پر جائے وقوعہ تک آیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 20th 2022, 11:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انارکلی دھماکہ : فوٹیجز کی مدد سے مبینہ دہشت گرد کی شناخت کر لی گئی ، تفتیشی ذرائع

تفصیلات کے مطابق پولیس اور حساس اداروں کی تفتیش جاری  ہے، تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ فوٹیجز کی مدد سے مبینہ دہشت گرد کی شناخت کر لی گئی، مبینہ دہشت گرد موٹر سائیکل پر جائے وقوعہ تک آیا، مبینہ دہشت گرد نے جائے وقوعہ پر ایک بیگ رکھا۔

تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ  مبینہ دہشت گرد کے جانے کے 4 منٹ بعد دھماکہ ہوا، مبینہ دہشت گرد کے فرار ہونے کی مزید فوٹیجز حاصل کی جا رہی ہیں۔ دھماکہ میں استعمال ہونے والے بارودی مواد کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 5 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا