لاہور: نامعلوم افراد کی پیسے چوری کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 21st 2022, 8:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق انارکلی دھماکہ کے بعد پرائز بانڈ دکانوں میں لوٹ مار کا انکشاف ہوا ہے، نامعلوم افراد کی پیسے چوری کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھماکہ کے بعد نامعلوم افراد کاونٹر سے پیسے چوری کرتے رہے۔
دوسری جانب انارکلی بم دھماکہ میں اہم ترین پیش رفت ہوئی ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مبینہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ، دو سہولت کاروں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آج صبح حراست میں لیا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ سہولت کاروں کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش جاری ہے، سہولت کاروں سے مبینہ دہشتگرد سمیت ان کے ساتھیوں بارے پوچھ گچھ جاری ہے ۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 15 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 16 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 16 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






