اسلام آباد: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی جانب سے تمام متاثرہ تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کے حوالے سے مراسلے جاری کردیے گئے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جنوری 23 2022، 11:18 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق شہر اقتدار کے تعلیمی ادارے کورونا کی زد میں آگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کی ہدایت پر ڈی ایچ او کی جانب سے تعلیمی اداروں میں ٹیسٹنگ جاری ہے، ڈی ایچ او کی جانب سے مزید کیسز رپورٹ ہونے پر مراسلہ جاری کردیا گیا۔ 10 مزید تعلیمی ادارے سیل کرنے کے حوالے سے ڈی سی آفس کو مراسلہ بھیجا گیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ 5 روز میں 40 کے قریب تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی جانب سے تمام متاثرہ تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کے حوالے سے مراسلے جاری کیےگئے۔

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 days ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 21 hours ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 20 hours ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 19 hours ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






