کابل : افغانستان کی وزارت تعلیم نے لڑکیوں کے ہائی سکول مارچ میں کھولنے کا اعلان کیا ہے ۔


افغانستان کی نیوز ایجنسی خاما کے مطابق وزارت تعلیم کے ترجمان عزیز احمد نے کہاکہ افغانستان میں لڑکیوں کے ہائی سکول مارچ سےدوبارہ کھلیں گے۔ انہوں نے بیان میں کہا ہے کہ طالبان لڑکیوں کی تعلیم کے حامی ہیں اورلڑکیوں کے سکول کھولنے کا فیصلے کا تعلق کسی بھی بین الااقوامی دباؤ سے نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ لڑکیوں کے سکو ل بند کرنے کی وجہ یہ تھی کہ طالبان لڑکیوں کے لئے تعلیمی حوالے سے ایک مضبوط نظام تشکیل دے رہی تھے اور طالبان حکومت لڑکیوں کی تعلیم کے لئے پر عزم اور پر امید ہے۔
انہوں نے بتایا کہ حکومت نے خواتین اساتذہ کی تنخواہیں ادا کی ہیں، لڑکیوں کیلئے مزید خواتین اساتذہ بھرتی کریں گے اور خواتین اساتذہ نہ ہونےکی صورت میں صرف عمر رسیدہ مرد اساتذہ لڑکیوں کو تعلیم دیں گے۔
واضح رہے کہ افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے چھٹی جماعت تک لڑکیوں کو تعلیم دی جارہی ہے۔
بشکریہ :( اے پی پی )
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 3 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 7 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 9 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 6 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago





