اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیربرائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے استعفی دے دیا۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر جنوری 24 2022، 8:16 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیربرائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے استعفی دے دیا ہے۔ شہزاد اکبر نے اپنے ٹویٹ پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔
I have tendered my resignation today to PM as Advisor. I sincerely hope the process of accountability continues under leadership of PM IK as per PTI’s manifesto. I will remain associated with party n keep contributing as member of legal fraternity.
— Mirza Shahzad Akbar (@ShazadAkbar) January 24, 2022
شہزاد اکبر نے لکھا کہ میں اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوایا ہے، میں امید کرتا ہوں کہ عمران خان کی سربراہی میں احتساب کا عمل چلتا رہے گا۔پارٹی کا حصہ اور قانونی معاونت جاری رکھوں گا۔تحریک انصاف کیلئے خدمات جاری رکھوں گا۔

امریکی تجزیہ کار نے پاکستان کا طیارہ مار گرانے کا بھارتی دعویٰ بکواس قرار دے دیا
- 3 گھنٹے قبل

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا
- 4 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ہم افغانستان کی بگرام ائیربیس کسی کو نہیں دیں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ
- 7 گھنٹے قبل

سربراہ پاک بحریہ کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
- 5 گھنٹے قبل

بھارت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو مؤثر اور یقینی جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا کامرہ ائیر بیس کا دورہ، پاک فضائیہ کے شاہینوں کو معرکۂ حق میں تاریخی فضائی فتح پر خراجِ تحسین
- 5 گھنٹے قبل

سینیٹ سے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قراردادمنظور
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کوانڈیااسرائیل گٹھ جوڑ سے بھی باخبر رہنا ہو گا ،فضل الرحمان
- 5 گھنٹے قبل

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ ، آپریشن میں زخمی ہونے والوں کی عیادت
- 3 گھنٹے قبل

پا ک بھارت کشیدگی کے دوران بھارت کو کتنا نقصان ہوا؟ وزیر خارجہ نے بتا دیا
- 6 گھنٹے قبل
پاکستان نے امریکہ کو زیروٹیرف پر دوطرفہ تجارت کی پیشکش کر دی
- 5 گھنٹے قبل

ضلع جھنگ میں بھارت کو بدترین شکست پر جے 10 سی طیارے کا انسانی ماڈل بناکر افواج پاکستان کو منفرد خراج تحسین
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات