Advertisement
تجارت

سٹیٹ بینک کا آئندہ 2ماہ کے لیے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان

گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے میڈیا بریفنگ میں  مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 24th 2022, 10:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سٹیٹ بینک کا آئندہ 2ماہ کے لیے شرح سود برقرار رکھنے کا  اعلان

کراچی :  سٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ، گورنر سٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود آئندہ دو ماہ تک 9.75 فیصد پر برقرار رکھی گئی ہے ۔

گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے میڈیا بریفنگ میں  مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا ، رضا باقر نے کہا کہ مہنگائی میں کمی لانے کے لیے اقدامات کررہےہیں،2ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی آئی ہے،کرنٹ اکاونٹ خسارے میں کمی آرہی ہے۔

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 15 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 18 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 13 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 12 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 18 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار