گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے میڈیا بریفنگ میں مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 24th 2022, 10:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : سٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ، گورنر سٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود آئندہ دو ماہ تک 9.75 فیصد پر برقرار رکھی گئی ہے ۔
گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے میڈیا بریفنگ میں مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا ، رضا باقر نے کہا کہ مہنگائی میں کمی لانے کے لیے اقدامات کررہےہیں،2ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی آئی ہے،کرنٹ اکاونٹ خسارے میں کمی آرہی ہے۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 13 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 17 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 11 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 17 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 15 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





