پسرور: پنجاب کے شہر پسرور میں موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 25th 2022, 2:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق نارووال روڈ پرجھانس کے قریب موٹرسائیکل سڑک پرکھڑی ٹرالی سے جاٹکرایا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو موقع پر پہنچ گئی ۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ذوالقرنین اور اللہ رکھا کے نام سے ہوئی ہے ۔
زرائع کے مطابق ٹرالی خراب ہونے پر سڑک پرہی کھڑی کی گئی تھی ۔
صدرپولیس نے موقع پر پہنچ کرقانونی کارروائی کاآغاز کردیا۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 8 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 10 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 12 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 5 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








