اسلام آباد: فٹبال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ انگلینڈ اور لیورپول مایہ ناز کھلاڑی مائیکل اوون 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔


پاکستان میں فٹبال کی بحال کا مشن، مایہ ناز کھلاڑی مائیکل اون فٹبال کو فروغ دینے کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے ۔ مائیکل اوین کی دورہ پاکستان کےدوران آرمی چیف سے ملاقات بھی متوقع ہے جبکہ وہ صدر پاکستان، ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے دئیے گئے عشائیے میں شرکت بھی کریں گے۔
26 جنوری کو مائیکل اوون کراچی میں این ای ڈی فٹبال گراؤنڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔دورۂ کراچی میں فٹ بالر مائیکل اوون لیاری بھی جائیں گے۔
مائیکل کراچی میں پہلے ساکر سٹی کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ منصوبے کے تحت نوجوان فٹبالرز کی بین الاقوامی سطح پرروشناس کروانا ہے۔
اس کے علاوہ مائیکل اوون 27 جنوری کو پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ مائیکل اوون نہ صرف انگلینڈ بلکہ دنیا کے مقبول ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 14 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 10 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 12 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 7 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل








