کراچی: پاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور حیدر علی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔


تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 7 سے قبل بڑادھچکا ، پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور حیدر علی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
پشاور زلمی کے 4 کھلاڑی کورونا کا شکار ہو چکے ہیں جن میں کپتان وہاب ریاض، کامران اکمل، حیدر علی اور ارشد اقبال شامل ہیں ۔ ذرائع کے مطابق تمام کھلاڑیوں کے آرئیول کورونا ٹیسٹ مثبت آئے، کورونا پازیٹیو آنے والے کھلاڑیوں سے دیگر کو کوئی خطرہ نہیں ہے، تمام کھلاڑی و آفیشلز روم آئسولیشن میں ہیں اور کھلاڑیوں کو سات روزہ آئسولیشن مکمل کرنا ہوگی ۔ آئسولیشن مکمل اور 2 کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر کھلاڑیوں کو کھیلنے کی اجازت ہوگی۔
اس سے قبل پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر اور سابق کرکٹر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں ۔
یاد رہے کہ پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا جو 27 فروری تک جاری رہے گا۔ ایونٹ کے میچز کراچی اور لاہور میں ہوں گے، کراچی میں 15 جبکہ لاہور میں 19 میچز کھیلے جائیں گے۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 19 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 16 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 16 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل








