Advertisement
تفریح

عرفان خان کی اہلیہ نے انہیں بلآخر 'معاف' کر دیا

انہوں نے لکھا کہ '  اپنی سالگرہ نہ منانے اور بھولنے کے بعد، مجھے خوشی سے آپ کی وجوہات کو قبول کرنا یاد ہے۔"

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 25th 2022, 6:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عرفان خان کی اہلیہ نے انہیں بلآخر 'معاف' کر دیا

ممبئی : 29 اپریل 2020 کو انتقال کرنے والے بالی وڈ اداکار عرفان خان کی اہلیہ سوتاپا سکدر نےاپنی سالگرہ پر ایک جذبانی نوٹ لکھا ہے۔

حال ہی میں سوتاپا نے اپنی سالگرہ کے جشن کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں اور ساتھ ہی عرفان خان کو یاد کرتے ہوئےلکھا کہ " ایک دوسرے کے ساتھ گزاری گئی 32 میں سے 28 سالگرہ یاد نہ رکھنے کی وجہ سے، جاؤ عرفان میں نے تمہیں معاف کیا۔

سوتاپاسکدر نے مزید لکھا کہ " سالگرہ سے ایک رات قبل میں ایک منٹ کے لیے بھی اپنی پلکیں نہیں جھپکا سکی، میں چہل قدمی کرتے ہوئے آپ کی باتیں سوچتی رہی جو آپ میری سالگرہ فراموش کرنے کے فلسفیانہ جواز پیش کیا کرتے تھے۔

انہوں نے لکھا کہ '  اپنی سالگرہ نہ منانے اور بھولنے کے بعد، مجھے خوشی سے آپ کی وجوہات کو قبول کرنا یاد ہے۔"

سوتاپا سکدار نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ "حیرت کی بات یہ ہے کہ دونوں بیٹوں بابل اور آیان میری سالگرہ نہیں بھولے۔ کیا آپ نے جاگ کر انہیں یاد دلایا، جسے آپ یہاں ہمیشہ بھول جاتے تھے۔  آج دونوں بچے مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں۔ اور ہم نے آپ کو بہت یاد کیا۔"

واضح رہے کہ عرفان خان کا انتقال 29 اپریل 2020 میں کولون (بڑی آنت) کے انفیکشن کے باعث ممبئی کے اسپتال میں ہوا تھا۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Sutapa Sikdar (@sikdarsutapa)

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 15 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 15 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 20 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 days ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 18 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
Advertisement