کراچی : انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوگیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 25th 2022, 10:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 23 پیسے اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوگیا ،جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 176.49 روپے سے بڑھ کر 176.72 روپے پر بند ہوا۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/gKWqbh4HHh pic.twitter.com/nY0rGFuGOG
— SBP (@StateBank_Pak) January 25, 2022
گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے اضافہ ہوگیا جس کے بعد ڈالر 176 روپے 49 پیسے پر پہنچ گیا تھا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 8 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 9 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 8 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 6 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






