Advertisement

تین اسلامی ممالک میں ایک ساتھ بجلی منقطع

بجلی کی کٹوتی قازقستان میں ٹرانزٹ لائنوں کے اوور لوڈنگ کی وجہ سے ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 26th 2022, 2:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تین اسلامی ممالک میں ایک ساتھ بجلی منقطع

الماتے: تین اسلامی ممالک میں اچانک بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے لیکن تاحال وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز سمیت دیگر عالمی خبر رساں اداروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ وسطی ایشیائی ریاستوں کرغستان، ازبکستان اور قازقستان میں بجلی کی فراہمی بڑے پیمانے پر اچانک منقطع ہوگئی ہے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق کرغستان اور ازبکستان کے دارالحکومتوں میں پہلے بجلی کی فراہمی معطل ہوئی اور اس کے ساتھ ہی قازقستان کے اقتصادی مرکز الماتے میں بھی بجلی اچانک منقطع ہو گئی۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اچانک بجلی کی عدم فراہمی کے سبب تینوں ممالک میں دور دور تک اندھیرا پھیلا ہوا ہے لیکن بنیادی وجوہات تاحال سامنے نہیں اسکی ہیں۔

غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق وسطی ایشیائی ممالک میں بجلی کی کٹوتی قازقستان میں ٹرانزٹ لائنوں کے اوور لوڈنگ کی وجہ سے ہوئی ہے۔

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 20 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 21 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 18 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
Advertisement