دوبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی، رینکنگ میں بابر اعظم پہلی پوزیشن پر برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ فخر زمان 12ویں نمبر پر ہیں۔
آئی سی سی کے مطابق باولرز میں نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ کا پہلا اور آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ کو دوسرا نمبر برقرارہے ، جبکہ انگلینڈ کے کرس ووکس ایک درجے ترقی کے ساتھ تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں ۔ افغانستان کے مجیب الرحمان چوتھے نمبر پر چلے گئے ۔
پاکستان کے شاہین آفریدی کا رینکنگ میں 14 واں نمبرہے ، ون ڈے کے آل راونڈرز کی رینکنگ میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن پہلے نمبر پر موجودہیں ۔
? Quinton de Kock continues his rise ?
— ICC (@ICC) January 26, 2022
? Massive gains for Rassie van der Dussen ?
? England players move up in the T20I charts ?
Here’s how things stand after the latest update to the @MRFWorldwide ICC Men’s Player Rankings ?
Details ? https://t.co/Jxktm5FBsr pic.twitter.com/HBGUPKNHsT
ٹی ٹونٹی بیٹسمینوں کی رینکنگ میں بھی بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہےجبکہ پاکستان کے محمد رضوان دوسرے نمبر پر آ گئے۔ ساوتھ افریقہ کے ایڈن مارکرم تیسرے اور انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان چوتھے نمبر پرہیں ۔
باولرز کی رینکنگ میں سری لنکا کے وانندوہسارنگا کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ ساوتھ افریقہ کے تبریز شمسی کا دوسرا اور آسٹریلیا کے ایڈم زمپا کا تیسرا نمبر ہے ۔ پاکستان کے شاداب خان کو نواں اور شاہین آفریدی کا 11واں نمبر ہے۔
آئی سی سی آل راونڈرز کی رینکنگ میں افغانستان کے محمد نبی پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 10 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 10 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 6 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 9 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 5 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 11 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 10 hours ago










