Advertisement
پاکستان

بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو معاون خصوصی احتساب بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد: شہزاد اکبر کے مستعفی ہونے کے بعد بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کووزیراعظم کے معاون خصوصی احتساب بنائے جانے کا امکان ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 26th 2022, 9:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو معاون خصوصی احتساب بنائے جانے کا امکان

ذرائع کے مطابق مصدق عباسی کی تعیناتی کانوٹی فکیشن جلد جاری کیا جائے گا، بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کو شہزاد اکبر کی جگہ معاون خصوصی برائے احتساب مقر ر کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ دو روز قبل مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا، جو وزیراعظم عمران خان نے منظور کرلیا تھا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے اپنے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا تھا کہ  مجھے پوری امید ہے کہ پی ٹی آئی کے منشور کے مطابق احتساب کا عمل وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں جاری رہے گا، میں پارٹی سے وابستہ رہوں گا اور وکلاء برادری کے ممبر کی حیثیت سے اپنا حصہ ڈالتا رہوں گا۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 9 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 15 hours ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 14 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 15 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 14 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 10 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 13 hours ago
Advertisement