لاہور: پولیس ذرائع کے مطابق ملز م عامر بٹ کو سی آئی اے پولیس نے جیل روڈ سے حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق صحافی حسنین شاہ کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ذرائع پولیس کا کہنا ہے کہ ملز م عامر بٹ کو سی آئی اے پولیس نے جیل روڈ سے حراست میں لے لیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم سے مختلف پہلوؤں پر تفتیش شروع کردی گئی۔
چند روز قبل لاہورپریس کلب کے باہر دو موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے صحافی حسنین شاہ جاں بحق ہو گئے تھے، شملہ پہاڑی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی حسنین شاہ کے جاں بحق ہونے کے معاملے پر سی سی پی او فیاض احمد دیو نے نوٹس لیا تھا،ایس ایس پی آپریشنز سے رپورٹ طلب کی تھی۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور پریس کلب کے باہر نجی ٹی وی کے صحافی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیا تھا اور انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کی تھی۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 12 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 12 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 8 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 13 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 9 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل









