Advertisement
علاقائی

اسلام آباد پولیس کا ٹریفک وئلیشن پر جرمانے بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام قسم کے جرمانوں میں 2 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 26th 2022, 9:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد پولیس کا ٹریفک وئلیشن پر جرمانے بڑھانے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق  ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنا کا فیصلہ کیا گیاہے، اسلام آباد پولیس نے وئلیشن پر جرمانے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، تمام قسم کے جرمانوں میں 2 فیصد اضافہ کیا جائے گا،  اسلام آباد ٹریفک پولیس نے اس حوالے سے سمری تیارکرلی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  اسلام آباد ٹریفک پولیس نے سمری وزارت داخلہ کو بھجوا دی ہے، وزارت داخلہ اب یہ سمری کابینہ کو بھجوائے گی،  وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد جرمانوں میں اضافہ ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری کے مطابق ہیلمنٹ نہ پہننے پر 3  سو جبکہ تیز رفتار پر 500 روپے جرمانہ ہے، غلط اوور ٹیک کرنا یا سگنل توڑنے پر پانچ سے سات سو تک جرمانہ ہے،  دوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال پر 300 سے 500 تک جرمانہ ہے، دوران ڈرائیونگ ہیڈ لائٹ تیز رکھنے پر 300 روپے جرمانہ ہے۔

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 15 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 15 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 10 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 14 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement