Advertisement

پاکستان سپر لیگ میں اب تک کون کون سی ٹیمیں ٹرافی اٹھا چکی ہیں؟

لاہور:پاکستان سپر لیگ میں اب تک کون کون سی ٹیمیں ٹرافی اٹھا چکی ہیں؟

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 26th 2022, 10:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان سپر لیگ میں اب تک کون کون سی ٹیمیں ٹرافی اٹھا چکی ہیں؟

پی ایس ایل کا پہلا ایڈیشن 2016 میں ہوا، جس میں مصباح الحق کی قیادت میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر پہلی ٹرافی اٹھا کر تاریخ رقم کی۔

دوسرے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پھر شکست ہوئی اور پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی کی قیادت میں ٹرافی اپنے نام کی۔

پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں اسلام آباد کی ٹیم دوسری بار پھر کامیاب ہوئی، جے پی ڈومنی کی قیادت میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے فائنل اپنے نام کیا۔

چوتھے ایڈیشن میں پشاور زلمی کو مسلسل دوسری بار شکست ہوئی، اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹرافی اٹھائی۔

پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں پہلی بار فائنل میں پہنچیں، عماد وسیم کی قیادت میں کراچی کنگز نے ٹرافی اپنے نام کی۔

چھٹے ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی ٹیم محمد رضوان کی قیادت میں فائنل میں پہنچی اور پشاور زلمی کو ہرا کر ٹرافی اپنے نام کی۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • a day ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • a day ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 17 hours ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 19 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
Advertisement