کراچی:پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 7 کے لیے پشاور زلمی کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 26th 2022, 11:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان پشاور زلمی کے مطابق سابق انگلش کرکٹر جیمز فوسٹر کو ہیڈ کوچ اورسابق جنوبی افریقی کرکٹر ہاشم آملہ کو بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
ترجمان پشاور زلمی کا کہنا تھا کہ ڈیرن سیمی پہلے مرحلے میں مصروفیات کے باعث دستیاب نہیں، اس لیے پی ایس ایل 7 کے لیے جیمز فوسٹر کو پشاور زلمی کا ہیڈکوچ مقرر کیا گیا ہے۔
جیمز فوسٹرزلمی کے ساتھ 2 سال اسسٹنٹ کوچ کے طور پر منسلک رہے ہیں، محمد اکرم ٹیم ڈائریکٹر اور باؤلنگ کوچ کے فرائض سر انجام دیں گے۔
ترجمان پشاور زلمی کے مطابق سابق کپتان انضمام الحق پشاور زلمی کے اعزازی صدر ہیں۔
چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 2 days ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 7 hours ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 2 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- a day ago

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- a day ago
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 2 days ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- a day ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 2 days ago

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 2 days ago

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





