کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کل یوم سیاہ منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ استعفیٰ دیں ورنہ شہر کے دروازے بند کردیں گے۔


تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینروسابق وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ پر امن مظاہرین پر تشدد کے خلاف کل یوم سیاہ منایا جائے گا۔
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ خواتین پر تشدد کسی صورت قبول نہیں کریں گے،ہماری ماؤں، بہنوں پرڈنڈے برسائے گئے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایم پی اے صداقت حسین پرتشدد کا حساب لیا جائے گا،پیپلزپارٹی نے ہمیں دوبارہ للکارہ ہے، ڈاکو کراچی پر مسلط ہیں۔
خالدمقبول صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ ہم پاکستان کی بقا کی جنگ لڑرہے ہیں، وزیراعظم کو فوری کراچی آنا چاہیے۔
ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینرعامرخان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی ٰسندھ نے آج کراچی کے عوام کو اپنا جمہوری حق بھی پورا کرنے نہیں دیا، سندھ حکومت اور وزیراعلیٰ نے بربریت کے پہاڑ توڑ دیے ہیں۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago





