کراچی : موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد کا گشت، مختلف علاقوں میں دکانیں بند کرادیں
کراچی : کراچی کے مختلف علاقوں میں دکانیں بند کرانے کی اطلاعات ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 27th 2022, 3:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق شہر میں موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد کا گشت، مختلف علاقوں میں دکانیں بند کرانے کی اطلاعات ہیں ۔ 8 سے 10 موٹر سائیکل پر موجود افراد اجمیر نگری پہنچے، موٹر سائیکل سوار افراد نے سیکٹر 5 میں دکانیں بند کرائیں، موٹر سائیکل سوار افراد تمام ہیلمٹ لگائے ہوئے تھے۔
اجمیر نگری میں ملزمان کی موجودگی پر علاقے میں کشیددگی کی اطلاعات تھیں ۔ اجمیر نگری پولیس کا دعوی ہے کہ پولیس کے پہنچنے پر ملزمان فرار ہیں اور کاروبار اس وقت جاری ہے ۔
لانڈھی چھ اور کورنگی دو نمبر کے قریب ٹائر جلاکراحتجاج کیا گیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ لانڈھی روڈ کو کلئیرکردیا گیا ہے ۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





