Advertisement

پی ایس ایل 7: شاہد آفریدی ان فٹ، پہلے میچ سے باہر

انجری کے باعث شاہد آفریدی بائیو سکیور ببل سے بھی باہر ہوگئے اور ٹیم کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 27th 2022, 3:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7: شاہد آفریدی ان فٹ، پہلے میچ سے باہر

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے ساتویں ایڈیشن کے شروع ہونے سے پہلے ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دھچکا لگ گیا اور شاہد آفریدی ان فٹ ہو کر پہلے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔

گذشتہ روز پریکٹس کے دوران قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو گئےجبکہ ان کی کمر میں یہ تکلیف پہلی بار نہیں ہوئی، بوم بوم مسلسل اس تکلیف کا شکار ہیں۔

انجری کے باعث شاہد آفریدی بائیو سکیور ببل سے بھی باہر ہوگئے اور ٹیم کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا ۔

خیال رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کا پہلا میچ 28 جنوری کو شیڈول ہے جبکہ شاہد آفریدی کیریئر کا آخری پی ایس ایل ایونٹ کھیلنے کا اعلان کر چکے ہیں۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے