سری لنکا: معروف سری لنکن آف اسپنر دلروان پریرا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر جنوری 27 2022، 3:48 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) کو لکھے گئے اپنے ریٹائرمنٹ لیٹر میں پریرا کا کہنا تھا کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے۔
سری لنکن کرکٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سری لنکا کی قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے دلروان پریرا نے فوری طور پر تمام طرز کی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے لیکن وہ ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے دستیاب ہوں گے۔
خیال رہے کہ 39 سالہ دلروان پریرا نے 43 ٹیسٹ میچز، 13 ون ڈے اور تین ٹی 20 میچز میں سری لنکا کی نمائندگی کی ۔11 سالہ کیرئیر میں انہوں نے 161 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کیں ، پریرا کی بہترین کارکردگی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹیں حاصل کیں ۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال ، ایمرجنسی نافذ
- 3 گھنٹے قبل

کے پی اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب ، مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان حلف لیں گے
- 2 گھنٹے قبل

بہاولنگر : بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق
- 10 منٹ قبل

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم زخمی،ملزم گرفتار
- 23 منٹ قبل

مہلک کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی،ایک اور شخص متاثر
- 17 منٹ قبل

دفتر خارجہ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کی خبروں پر اظہار لاعلمی
- 2 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنےکا ہو گیا؟
- 33 منٹ قبل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کے دورے کاپر اسلام آباد آئیں گے
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت نے صوبے بھرمیں دفعہ 144 نافذ کر دی،نوٹیفکیشن جاری
- 28 منٹ قبل

ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ
- 5 گھنٹے قبل
نامور اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے
- 4 گھنٹے قبل

کراچی : لیاری میں ایک اور 6 منزلہ عمارت کی چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق اور 5افراد زخمی
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات