اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں بلدیاتی نظام کے خلاف ایم کیو ایم کے پرامن مظاہرین پرسندھ پولیس کے تشدد کا نوٹس لے لیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ انہوں نے سندھ میں بلدیاتی نظام کے خلاف ایم کیو ایم کے پرامن مظاہرین پرسندھ پولیس کے تشدد کا نوٹس لے لیا ہے اور وزارت داخلہ ، چیف سیکرٹری سندھ اور آئی جی سندھ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
رپورٹ ملنے کے بعد ذمہ داروں کے خلاف ضروری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
I have taken note of the violence used by Sindh police against MQM's peaceful protest against Sindh's LG law, & have called for a report from Interior Ministry, Sindh CS & Sindh IG. Will take necessary action against those responsible after receiving these reports.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 27, 2022
واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاج کے دوران پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج میں مبینہ زخمی ہونے والا ایم کیو ایم پاکستان کے ایک عہدیدار جاں بحق ہوگئے تھے ۔
سندھ میں بلدیاتی قانون کیخلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا تھا، احتجاج کرنے والوں پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا تھا۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل





