کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی بھی کورونا کا شکار ہوگئے ۔


تفصیلات کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی کے کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع منیجر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اعظم خان نے دی ہے ۔ اس حوالے سے منیجر کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا کہنا ہے کہ کورونا مثبت آنے کے بعد شاہد آفریدی گھر میں ہی قرنطینہ کریں گے ۔
انہوں نے بتایا کہ شاہد آفریدی سات روزہ آئسولیشن مکمل کریں گے، شاہد آفریدی میں کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہوئی ۔ وہ سات دن کے قرنطینہ اور منفی ٹیسٹ کے بعد ممکنہ طور پر دوبارہ اسکواڈ میں شامل ہو جائیں گے ۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز شاہد آفریدی نے شدید کمر کی تکلیف کے باعث بائیو سیکیور ببل سے باہر جانے کی درخواست کی تھی ۔
خیال رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کا پہلا میچ 28 جنوری کو شیڈول ہے جبکہ شاہد آفریدی کیریئر کا آخری پی ایس ایل ایونٹ کھیلنے کا اعلان کر چکے ہیں۔

آپریشن بنیان المرصوص،ڈی جی آئی ایس پی آر کی جی سی یونیورسٹی لاہور کے طلباءکے ساتھ خصوصی نشست
- 10 hours ago

سلیبرٹیز کرکٹ میلے کا آغاز 12 اگست سے گڑھی شاہو ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں ہو گا
- 11 hours ago

انگلش بلے بازجو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے
- 9 hours ago

ملک میں صفر کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
- 10 hours ago

ڈھاکہ: سابق بنگلہ دیشی چیف جسٹس قتل کے مقدمے میں گرفتار
- 13 hours ago

بطور چیف جسٹس آزاد،غیر جانبدار اور ایماندار جوڈیشل افسران کے ساتھ کھڑا ہوں، یحییٰ آفریدی
- 13 hours ago

بابوسرٹاپ:کلاؤڈ برسٹ میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی، 10 سے 12 افراد تاحال لاپتہ
- 13 hours ago

صدر مملکت کی سعودی سفیرسے ملاقات، تجارت، معیشت، اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
- 11 hours ago

محکمہ موسمیات کی 28 سے 31 جولائی تک ملک کے بیشتر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
- 11 hours ago
مہنگاسونا ہزاروں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 14 hours ago

اسحاق ڈارکی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات،دہشتگردی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال
- 12 hours ago

گھوٹکی: ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد
- 11 hours ago