برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 9 روپے فی کلو تک کمی کردی گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 27th 2022, 9:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 9 روپے فی کلو کمی ،برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 232 روپے فی کلو ہوگیا۔
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 9 روپے فی کلو تک کمی کردی گئی جس کے بعد برائلر مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 232 روپے فی کلو ہوگئی۔ زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 152 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 160 روپے کلو مقرر کر دیا گیا۔
دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ 157 روپے فی درجن مقرر ہے جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 4590 روپے ہے۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 3 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





