Advertisement

13 کرکٹرز واپڈا کی ملازمت سے فارغ

لاہور: واپڈا نے صہیب مقصود ،وہاب ریاض، کامران اکمل سمیت 13 کرکٹرز کو ملازمت سے فارغ کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 27th 2022, 10:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
13 کرکٹرز واپڈا کی ملازمت سے فارغ

تفصیلات کے مطابق تمام کھلاڑیوں کو واپڈا اسپورٹس کے 13 دسمبر 2021 کے فیصلے کی روشنی میں 25 جنوری کو نوکری سے فارغ کیا گیا ہے، جن کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ ختم ہونے کے لیٹر جاری کیے گئے ہیں، ان میں وہاب ریاض، کامران  اکمل، سلمان بٹ، صہیب مقصود، ارشد اقبال اور صدف مہدی شامل ہیں۔

یہ کرکٹرز اسپیشل کننٹریکٹ پر پاکستان واپڈا ا سپورٹس بورڈ میں ملازم تھے، ان کی تنخواہ اور مراعات ستمبر سے بند تھیں، ان کو جاری کردہ خطوط میں واضح کیاگیاہے کہ تین سال کا کنٹریکٹ پورا ہونےپر مزید ان کی خدمات درکار نہیں۔

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 10 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 5 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 5 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'