ضلعی انتظامیہ اور این سی او سی ٹیمز کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف مشترکہ کارروائیاں
اسلام آباد: اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد دوکانیں اور ریسٹورنٹس سیل کردئے گئے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور این سی او سی ٹیمز کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا اور این سی او سی ٹیمز نے مختلف مارکیٹس کا اچانک دورہ کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا کا کہنا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد دوکانیں اور ریسٹورنٹس سیل کردئے گئے ہیں۔ سیل کی گئی دوکانوں اور ریسٹورنٹس پر بھاری جرمانیں عائد کئے گئے۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایچ ایٹ فور پوسٹ گریجویٹ کالج بھی سیل کردیا گیا ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 29ہزار162تک پہنچ گئی ہے ۔ ملک میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس کے مزید7ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں ، وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 13 لاکھ 93ہزار 887ہو چکی ہے۔
ملک میں مثبت کیسز کی شرح 11 اعشاریہ 91فیصد تک پہنچ گئی ، جبکہ کوروناکے1240مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 63 ہزار 272ٹیسٹ کیے گئے۔

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 5 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 10 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 5 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 10 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago







