لاہور: واپڈا نے صہیب مقصود ،وہاب ریاض، کامران اکمل سمیت 13 کرکٹرز کو ملازمت سے فارغ کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 27th 2022, 10:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق تمام کھلاڑیوں کو واپڈا اسپورٹس کے 13 دسمبر 2021 کے فیصلے کی روشنی میں 25 جنوری کو نوکری سے فارغ کیا گیا ہے، جن کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ ختم ہونے کے لیٹر جاری کیے گئے ہیں، ان میں وہاب ریاض، کامران اکمل، سلمان بٹ، صہیب مقصود، ارشد اقبال اور صدف مہدی شامل ہیں۔
یہ کرکٹرز اسپیشل کننٹریکٹ پر پاکستان واپڈا ا سپورٹس بورڈ میں ملازم تھے، ان کی تنخواہ اور مراعات ستمبر سے بند تھیں، ان کو جاری کردہ خطوط میں واضح کیاگیاہے کہ تین سال کا کنٹریکٹ پورا ہونےپر مزید ان کی خدمات درکار نہیں۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 9 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 4 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






