اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز حکام کا کہنا ہے کہ مارکیٹ کے مقابلے میں برانڈڈ اشیاء کی قیمتیں کم ہونگی۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے، برانڈڈ گھی خوردنی تیل، صابن ، ڈیٹرجنٹ اور گھریلو استعمال کی اشیاء قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔
یوٹیلٹی اسٹور حکام کا کہنا ہے کہ برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ سے میڈیا کو آگاہ کریں گے، مارکیٹ کے مقابلے میں برانڈڈ اشیاء کی قیمتیں کم ہونگی، یوٹیلیٹی اسٹورز کے پاس سبسڈائزڈ اشیاء موجود ہیں، برانڈڈ اشیاء خصوصی طور پر گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا۔
یوٹیلٹی اسٹورز حکام کے مطابق اڑھائی تین ماہ سے یوٹیلیٹی اسٹورز نے نرخوں میں اضافہ نہیں کیا، پام آئل کی قیمت 12 ہزار روپے فی من تک عالمی مارکیٹ کا ریٹ ہے، اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا گیا تو اشیاء کی دستیابی ممکن نہیں ہوسکے گی، 100 سے زائد برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- 3 days ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 8 hours ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 2 days ago

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- 2 days ago

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 13 hours ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- 3 days ago

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 11 hours ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 8 hours ago

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- 2 days ago

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 13 hours ago

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 9 hours ago



