Advertisement

پی ایس ایل7: پہلے میچ سے قبل کراچی کنگز کو بڑا دھچکہ

کراچی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کا آغاز آج کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے میچ سے ہو گا لیکن پہلے میچ سے قبل کراچی کنگز کو بڑا دھچکہ پڑگیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 27th 2022, 11:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل7: پہلے میچ سے قبل کراچی کنگز کو بڑا دھچکہ

ذرائع کے مطابق پہلے میچ سے قبل کراچی کنگز کو بڑا دھچکہ لگا ہے، بابراعظم الیون کے تین اہم کھلاڑی محمد عامر، عماد وسیم اور تھامسن باہر ہو گئے ہیں۔

محمد عامر انجری کا شکار ہیں جب کہ عماد وسیم اور تھامسن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو بھی کورونا ہوگیا ہے،  شاہد آفریدی نے ایس او پیز کے تحت ٹیم کیمپ چھوڑ کر گھر میں خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

شاہد آفریدی کی پی ایس ایل 7 میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔  یاد رہے گزشتہ روز  شاہد آفریدی کے قریبی رشتہ دار کا انتقال ہو گیا تھا جس کی وجہ سے وہ ٹیم ببل سے بھی نکل چکے تھے۔

تاہم ترجمان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی سات روز بعد کورونا کی منفی رپورٹ آنے پر کیمپ کو دوبارہ جوائن کرینگے۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 12 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 6 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement